کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی اسکواڈ روانگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا
فائل فوٹوآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور ایئر پورٹ پہنچ گیا، ٹیم کچھ دیر بعد لاہور سے روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم دبئی کے راستے آج شام بھارتی شہر حیدرآباد پہنچے گی اور 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم…