مودی جماعت دوبارہ اقتدار میں آئی تو جمہوری نظام لپیٹ دے گی، محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی، فائل فوٹو۔مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ مودی کی جماعت دوبارہ اقتدار میں آئی تو جمہوری نظام لپیٹ دے گی۔ سری نگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ بی جے پی اقتدار میں واپس آکر جموں…