بنگلادیش میں ڈینگی پھیلنے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے

18
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔ 

ڈھاکا سے برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ 2 ماہ میں ڈینگی سے یومیہ 20 افراد ہلاک ہوئے۔ 

بنگلہ دیشی حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ رواں سال ڈینگی سے اموات گزشتہ 22 سالوں کی مجموعی تعداد سے زیادہ ہیں۔ 

حکام کے مطابق مون سون بارشوں کے پانی میں مچھروں کی افزائش سے ڈینگی زیادہ پھیلا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }