بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا دباؤ نہیں ہے: بابر اعظم
بابر اعظم----تصویر بشکریہ ٹوئٹرپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلنے کا دباؤ نہیں ہے، کنڈیشنز کے بارے میں علم ہے۔ بابر اعظم نے ورلڈ کپ سے متعلق پریس کانفرنس میں کہا کہ سابق کرکٹرز سے معلومات لینے…