رجنی کانت ’جیلر‘ کیلئے ہدایتکار کا پہلا انتخاب نہیں تھے

بھارت کے اسٹار اداکار رجنی کانت فلم ’جیلر‘ کے لیے ہدایت کار کا پہلا انتخاب نہیں تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ باک آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی ہے، جس نے کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے ہیں۔رجنی کانت کی کافی عرصہ بعد…

سوئمنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن پرفارمنس

----فائل فوٹوایشین گیمز میں سوئمنگ مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن پرفارمنس رہی، کوئی بھی سوئمر ابتدائی ہیٹس سے آگے نہ بڑھ سکا۔خواتین کی 50 میٹر بیک اسٹروک میں فاطمہ لوٹیا 29 میں سے 27 ویں نمبر پر رہیں، ان کی ٹائمنگ 35.38…

ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی

فائل فوٹوسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف سرکاری گواہ بننے والے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مارک ملی کی چین کے ساتھ ڈیلنگ کی فیک…

اب مکمل طور پر فٹ اور تیار ہوں: سلمان آغا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر سلمان آغا کا کہنا ہے کہ اب میں مکمل طور پر فٹ اور تیار ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے کہا کہ مڈل اوورز بیٹنگ اور بولنگ کے حوالے سے اہم ہوتے ہیں، مورال اچھا ہے، ورلڈ کپ…

شام، امریکا نے داعش کا عہدیدار گرفتار کرلیا

فائل فوٹوامریکی فوج نے شام میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے عہدیدار ابو ہلال کو گرفتار کرلیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوج نے شام کے شمالی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے چھاپہ مار کارروائی میں داعش کے عہدیدار ابو ہلال…

ورلڈ کپ میں صرف بھارت نہیں سب ہمارے حریف ہیں: عبداللّٰہ شفیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق----فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ صرف بھارت سے کھیلنے نہیں جا رہے ہیں، سب ہمارے لیے حریف ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اسکواڈ…

سکھ تنظیموں کا امریکا، کینیڈا میں بھارتی سفارتی مشنز کے سامنے مظاہروں کا اعلان

فائل فوٹوسکھ تنظیموں نے امریکا اور کینیڈا میں بھارتی سفارتی مشن کے سامنے مظاہروں کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے سکھ فار جسٹس گروپ کی جانب سے بھارتی سفارتی مشنز کے سامنے مظاہروں کا اعلان کیا گیا۔ خبر…

ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف

فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ سیمی فائنلسٹ کا پتہ نہیں، ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے۔کنڈیشنز سے…

امریکا میں بھی سکھ رہنماؤں کو بھارت سے خطرہ

کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد امریکا میں سرگرم سکھ رہنماؤں کو بھی بھارت سے خطرہ ہوگیا۔امریکی تحقیقاتی ادارے  ایف بی آئی نے سکھ رہنماؤں کو وارننگ جاری کردی۔ایف بی آئی نے جون میں کیلیفورنیا میں سرکردہ سکھوں کو…