چندریان تھری مشن شاید دوبارہ فعال نہ ہوسکے، سابق سربراہ بھائی خلائی ایجنسی
تصویر سوشل میڈیا۔بھارتی خلائی ایجنسی کے سابق سربراہ کرن کمار نے کہا ہے کہ چاند پر بھیجے گئے مشن کے دوبارہ فعال ہونے کے امکانات ہر گزرتے گھنٹے کے ساتھ کم ہو رہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کرن کمار کا کہنا تھا کہ چاند…