پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن آج ہوگا
فائل فوٹوآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گزشتہ روز بھارت پہنچنے والی پاکستان ٹیم کا آج پہلا ٹریننگ سیشن ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 16 گھنٹے کے سفر کے بعد حیدر آباد دکن پہنچی ہے، قومی ٹیم 7 برس کے بعد بھارت گئی ہے۔ گرین شرٹس کا آج…