آسٹریلیا میں ٹیلر سوئفٹ کے بارے میں تعلیمی کانفرنس ہوگی
فائل فوٹوآسٹریلیا میں معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے بارے میں پہلی بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فروری میں اس ’سوئفٹپوزیم‘ میں گلوکارہ کے میوزک انڈسٹری سے لے کر ثقافت اور معیشت پر اثر کے بارے…