پاکستان کا شاندار آغاز، سنگاپور کو 0-11 سے شکست
ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے سنگاپور کو صفر کے مقابلے میں گیارہ گولز سے مات دے دی۔ پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت اور ارباز خان نے ہیٹ ٹرکس بنائیں۔چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے…