پاکستان کے میچز میں کون کون امپائرنگ کرے گا؟

—فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ میں امپائرز اور ریفریز کی تقرری کا اعلان کر دیا۔پاکستان اور نیدر لینڈز کے میچ میں جیف کرو میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے، 6 اکتوبر کو کرس براؤن اور ایڈرین ہولڈ اسٹاک فیلڈ امپائر اور…

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانیوں کو محدود ویزے جاری ہونگے: بھارتی میڈیا

—فائل فوٹوبھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود ویزے جاری کیے جائیں گے۔اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا کہنا ہے کہ پاکستانی صحافیوں اور شائقین کو…

پرینیتی اور راگھو کی شادی، ثانیہ مرزا اور منیش ملہوترا کے لشکارے

اسکرین گریببالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاسی رہنما راگھو چڈھا کی شادی میں شرکت کرنے والی سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ڈیزائنر منیش ملہوترا نے اپنے خوبصورت ملبوسات میں تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو…

کراچی، پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج مقامی گروپ پرفارم کریگا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 18 واں روز ہے۔پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج مقامی گروپ کی جانب سے اردو تھیٹر ڈرامہ رات 8 بجے پیش کیا جائے گا۔قدرت اللّٰہ شہاب کے ڈرامے ’چندراوتی‘ کو…

ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ

—فائل فوٹوایشین گیمز کے ٹینس کے مقابلے میں ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ ہو گئیں۔سارہ ابراہیم اور اشنا سہیل کو دوسرے راؤنڈ میں شکست ہو گئی۔سارہ ابراہیم کو سیڈ 4 فلپائنز کی ایلیکس ایلا نے شکست دی، ایلیکس کا سارہ کے…

سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاکی کی بے حرمتی کی مذمت

—فائل فوٹوسعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت انگیز اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا…

ایشین گیمز کرکٹ، برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست

—فائل فوٹوایشین گیمز کے کرکٹ کے مقابلے میں برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست ہو گئی۔بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔بنگلا دیش نے 65 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔پاکستان…

قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان

—فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی سفارت خانے کو اس سلسلے میں اپنی وزارتِ داخلہ سے این او سی آج مل جائے گا، این او سی ملتے ہی…

مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

—فائل فوٹو راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ گئی ہے۔راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں 90، ڈی ایچ کیو میں 54،…

اداکارہ مدیحہ امام نے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کردیں

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل مدیحہ امام نے اپنے کیریئر کے پہلے فوٹو شوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں۔بطور وی جے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ مدیحہ امام حال ہی میں پیا گھر سدھار گئی ہیں۔اداکارہ نے کئی سپر…