بھارت کی کینیڈین سیاست میں بےجا دخل اندازی خطرناک ہے: سکھ رہنما

—فائل فوٹو سکھ رہنما ڈاکٹر گروندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کی کینیڈین سیاست اور سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی خطرناک ہے۔ڈاکٹر گروندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کا کینیڈا میں سکھوں کے معاملات میں بےجا دخل اندازی کا جسٹن ٹروڈو نے جی…

پرینیتی چوپڑا کی شادی، ثانیہ مرزا ادے پور پہنچ گئیں

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیاسابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پرینیتی چوپڑا کی شادی میں شرکت کے لیے اُدے پور پہنچ گئیں۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا گرام کی اسٹوری پر پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔اس تصویر میں پرینیتی…

سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست، سری لنکا ویمنز ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

—فائل فوٹوایشین گیمز 2023ء میں سری لنکا ویمنز ٹیم سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو 6 وکٹ سے شکست دی، پاکستان ویمنز کے 76 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17ویں اوور میں حاصل…

لاہور کے احمد عزیر اور انعم نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لیا

جنگ فوٹولاہور سے تعلق رکھنے والے احمد عزیر اور انعم نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لیا۔دنیا کی آٹھویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی مناسلو 8163 میٹر بلند ہے جسے سر کرنے والے احمد عزیر وکیل اور ان کی اہلیہ انعم عزیر فارنزک سائنٹسٹ ہیں۔یہ دونوں 8 ہزار…

10 منٹ میں ایئر ایشیا کی 3 پروازوں میں ہنگامی صورتحال، 1 کی ایمرجنسی لینڈنگ

—فائل فوٹوتھائی لینڈ میں 10 منٹ کے دوران ایئر ایشیا کی 3 پروازوں میں ہنگامی صورتِ حال پیدا ہوئی جن میں سے ایک نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایئر ایشیا کی پرواز ایف ڈی 319 نے ہفتے کی دوپہر 2 بج کر 5 منٹ پر بینکاک ایئر…

سوئمنگ مقابلوں میں پاکستان کا مایوس کُن آغاز

امان صدیقی اور احمد درانی—فائل فوٹوایشین گیمز میں سوئمنگ مقابلوں میں پاکستان کا مایوس کُن آغاز ہوا ہے جبکہ تائیکوانڈو میں نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ کر ہار گئیں۔سوئمنگ  میں پاکستان کے امان صدیقی اور احمد درانی اگلے راؤنڈ تک رسائی حاصل…

لولو گروپ کا یورپ میں مزید پھیلاؤ اٹلی کے بعد، پولینڈ میں بھی سرگرم

لولوگروپ یورپ میں مزید پھیلنے لگا اٹلی کے بعداب پولینڈ میں بھی۔  پوری دنیا میں اپنے سورسنگ اور فوڈ پروسیسنگ یونٹس قائم کرناچاہتے ہیں(چئیرمین لولوگروپ)  وارسا: متحدہ عرب امارات میں قائم ریٹیل کمپنی لولو گروپ پولینڈ میں وسطی یورپی خطے کے…

تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

نائلہ— فائل فوٹوایشین گیمز میں تائیکوانڈو میں پاکستان کی نائلہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔نائلہ نے پہلے راؤنڈ میں سعودی عرب کی مدہت ابرار بخاری کو شکست دی تاہم انفرادی پومسے میں نائلہ کو کوارٹر فائنل میں جاپانی ایتھلیٹ نے ہرا دیا۔ علاوہ…

کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا

—فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا گیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق لیگ اسپنر وانندو ہسارنگا ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔وانندو ہسارنگا ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہیں اور…

ہاشم آملہ کن 4 ٹیموں کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں دیکھ رہے ہیں؟

ہاشم آملہ—فائل فوٹوجنوبی افریقا کے سابق بیٹر ہاشم آملہ نے کرکٹ ورلڈ کپ کی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیش گوئی کر دی۔اس حوالے سے ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت، جنوبی افریقا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی۔ہاشم آملہ…