کنسرٹ منسوخی پر سکھ گلوکار شوبھ کی وضاحت، سکھ معروف شخصیات کی حمایت

فائل فوٹوبھارتی نژاد کینیڈین گلوکار شوبنیت سنگھ عرف شوبھ نے خالصتان کی حمایت کے سبب دورہ بھارت منسوخ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں مقیم پنجابی گلوکار شوبھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ…

ورلڈ کپ میں کس پر نظر رکھنی ہے، گوتم گمبھیر نے بتادیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر گوتم گمبھیر نے ورلڈ کپ میں بہترین کھلاڑیوں پر نظر رکھنے سے متعلق گفتگو کی ہے۔بھارتی ٹی وی چینل پر گوتم گمبھیر سے سوال کیا گیا کہ اس ورلڈ کپ میں روہت شرما، ویرات کوہلی، ڈیوڈ وارنر، جو روٹ، بابر اعظم اور دیگر…

سومی علی نے سلمان خان کے خلاف پوسٹ شیئر کرکے حذف کردی

---فائل فوٹوزپاکستانی نژاد امریکی اداکارہ و مصنفہ سومی علی نے سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار سلمان خان کے خلاف پوسٹ شیئر کر کے حذف کر دی۔سلمان خان عرف سلو بھائی کی ذاتی زندگی سرخیوں میں آنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، اس حقیقت سے انکار نہیں…

اگر امریکا کو بھارت اور کینیڈا میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو؟

فائل فوٹوسکھ رہنما کے قتل کے بعد سے کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی سطح پر کشیدگی تاحال برقرار ہے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے سکھ رہنما کے قتل کا الزام بھارت پر لگائے جانے کے بعد سے مختلف ممالک بھی بھارت پر تحقیقات کے…

راکھی ساونت کے سبب شادی منسوخ کرنی پڑی، تنوشری دتہ کا انکشاف

---فائل فوٹوزبالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کرنے جا رہی تھیں مگر اُنہیں راکھی ساونت کے سبب اپنی شادی منسوخ کرنی پڑ گئی۔ 39سالہ تنوشری دتہ نے چونکا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔یاد رہے کہ راکھی ساونت آج کل اپنے…

برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان

فائل فوٹوبرطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے ملک میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم رشی سونک ایسے اقدامات متعارف کرانے پر غور کر رہے ہیں جن سے اگلی نسل پر سگریٹ خریدنے پر پابندی لگ جائے…

ایلوش یادو کو بگ باس جیتنے کا انعام نہ مل سکا

فائل فوٹوبھارتی ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 کے فاتح اور یوٹیوبر ایلوش یادو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 اپنے نام کیا لیکن تاحال انہیں اس کی انعامی رقم ادا نہیں کی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس…

کینیڈا کے وزیراعظم کے طیارے میں بھارت میں تخریب کاری ہوئی یا نہیں؟

فائل فوٹوکینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر سے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے طیارے کو بھارت میں جان بوجھ کر خراب یا اس سے چھیڑ چھاڑ کرنے سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔کینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر سے میڈیا نمائندوں نے پوچھا کہ کیا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو…

فضا علی نے کیریئر سبوتاژ کرنے والوں کے نام بتا دیئے

پاکستانی ماڈل، اداکارہ، میزبان و گلوکارہ فضا علی نے حالیہ پروگرام میں ان نامور گلوکاروں کے نام بتا دیئے جنہوں نے ان کے کیرئیر کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔حال ہی میں فضا علی نے نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ کئی…

ایران میں لباس قوانین سے متعلق بِل کی منظوری پر اقوام متحدہ کا ردعمل

فائل فوٹواقوام متحدہ نے ایرانی حکام سے نئے قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو حجاب یا لباس کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کے لیے سزاؤں کو نمایاں طور پر سخت کرتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اس قانون کو…