شاہین شاہ آفریدی نے شادی کے بعد پہلا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا
فائل فوٹوحال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والےقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے شادی کی تمام تقریبات سے فارغ ہوکر پہلا پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شادی کی مختلف تقریبات سے…