پی سی بی نے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈ کپ 2023ء کےلیے قومی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ورلڈ کپ کےلیے قومی ٹیم کے منیجر کے طور پر ریحان الحق فرائض سر انجام دیں گے۔اعلامیے کے مطابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ…

سعودی عرب کا 93واں قومی دن، اسرائیل کی مبارکباد

علامتی فوٹوسعودی عرب کے 93ویں قومی دن پر تل ابیب نے ریاض کو مبارکباد دی ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب کے بادشاہ، حکومت اور عوام کو مخلصانہ مبارکباد اور دعائیں پیش کرتے ہیں۔اسرائیلی وزارت خارجہ…

کل پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں ہوں گے

ایشین گیمز میں پاکستانی کھلاڑی کل بھی مختلف گیمز میں ایکشن میں ہوں گے۔ خواتین کرکٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔ہاکی میں پاکستان اپنا پہلا میچ سنگا پور سے کھیلے گا جبکہ تائیکوانڈو میں پاکستان کے اقدس…

نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 86 رنز سے شکست دے ری

فوٹو بشکریہ کرکٹ نیوزی لینڈ / ٹوئٹرون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 86 رنز سے شکست دے ری۔ میرپور میں کھیلے گئے اس میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 254 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ مہمان ٹیم کی جانب…

چاند پر بھیجے گئے بھارتی مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بند

چاند پر بھیجے گئے بھارتی مشن چندریان 3 سے سگنل آنا بند ہوگئے۔بھارتی خلائی ایجنسی کے مطابق چاند کے جنوبی قطب پر شدید ٹھنڈ کے باعث بیٹریوں کو نقصان پہنچا، چندریان 3 سے رابطے کی کوششیں تاحال ناکام ہیں۔بھارتی خلائی تحقیق کے ادارے اسرو…

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی لباس پہن کر روایتی رقص

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عربوں کا روایتی لباس پہن کر مداحوں کے دل جیت لیے۔کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے قومی دن پر ٹیم کے دیگر ارکان کے ساتھ روایتی سعودی لباس پہنا اور تلوار اٹھا کر روایتی رقص…

فائیو آئیز نے ٹروڈو کے بھارت پر الزام سے آگاہ کیا، کینیڈا میں امریکی سفیر کی تصدیق

ڈیوڈ کوہن - فوٹو: فائلکینیڈا میں موجود امریکی سفیر نے 5 ممالک کی مشترکہ انٹیلی جنس نے جسٹن ٹروڈو کے بھارت پر الزام سے آگاہ کرنے کی تصدیق کردی۔ اوٹاوا میں مقامی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی سفیر ڈیوڈ کوہن کا کہنا تھا کہ فائیو آئیز…

کئی پاکستانی کھلاڑی ڈرافٹنگ لسٹ کا حصہ

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) نے اگلے سیزن کےلیے پلیئرز ڈرافٹنگ کی ابتدائی فہرست جاری کردی۔ابتدائی فہرست میں متعدد پاکستانی کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں شامل ہیں۔بنگلادیش پریمیئر لیگ نے آبندہ سیزن کےلیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی ابتدائی…

بھارتی اینکرز اور تجزیہ کار کینیڈا پر ایٹمی حملے کی دھمکیاں دینے لگے

 کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کی جانب سے بھارت کو ہردیپ سنگھ کے قتل کا ذمہ دار قرار دینے پر بھارتی میڈیا ہوش و حواس کھو بیٹھا ہے۔ بھارتی ٹی وی چینلز پر موجود اینکرز اور تجزیہ کار کینیڈا پر ایٹمی حملے کی دھمکیاں دینے پر اتر آئے۔ٹی وی…

چین کے شہر ہینگزو میں 19ویں ایشین گیمز کا آغاز

گیمز میں شامل تمام ملکوں کے دستوں نے اپنے ملک کے پرچم تھامے مارچ پاسٹ کیا۔چین کے شہر ہینگزو میں 19ویں ایشین گیمز کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں اسٹیڈیم رنگ و نور میں نہا گیا۔ ایشین گیمز 8 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔آفیشلز میسکوٹ رقص…