ورلڈ کپ میں صرف بھارت نہیں سب ہمارے حریف ہیں: عبداللّٰہ شفیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق----فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ صرف بھارت سے کھیلنے نہیں جا رہے ہیں، سب ہمارے لیے حریف ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اسکواڈ…

سکھ تنظیموں کا امریکا، کینیڈا میں بھارتی سفارتی مشنز کے سامنے مظاہروں کا اعلان

فائل فوٹوسکھ تنظیموں نے امریکا اور کینیڈا میں بھارتی سفارتی مشن کے سامنے مظاہروں کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے سکھ فار جسٹس گروپ کی جانب سے بھارتی سفارتی مشنز کے سامنے مظاہروں کا اعلان کیا گیا۔ خبر…

ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں، حارث رؤف

فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ سیمی فائنلسٹ کا پتہ نہیں، ہم خود کو فائنل میں دیکھ رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے۔کنڈیشنز سے…

امریکا میں بھی سکھ رہنماؤں کو بھارت سے خطرہ

کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد امریکا میں سرگرم سکھ رہنماؤں کو بھی بھارت سے خطرہ ہوگیا۔امریکی تحقیقاتی ادارے  ایف بی آئی نے سکھ رہنماؤں کو وارننگ جاری کردی۔ایف بی آئی نے جون میں کیلیفورنیا میں سرکردہ سکھوں کو…

بابر اعظم کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا چالان 17 ستمبر کو ہوا تھا۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکا گیا، ان کے پاس  ڈرائیونگ لائسنس…

چندریان تھری مشن شاید دوبارہ فعال نہ ہوسکے، سابق سربراہ بھائی خلائی ایجنسی

تصویر سوشل میڈیا۔بھارتی خلائی ایجنسی کے سابق سربراہ کرن کمار نے کہا ہے کہ چاند پر بھیجے گئے مشن کے دوبارہ فعال ہونے کے امکانات ہر گزرتے گھنٹے کے ساتھ کم ہو رہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کرن کمار کا کہنا تھا کہ چاند…

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ، پاکستان کی لگاتار پانچویں کامیابی

اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان کی  فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان ویٹرنز کا 313 رنز کا ہدف کینیڈین ٹیم حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ایونٹ میں پاکستان ویٹرنز نے کینیڈا کو 78 رنزسے شکست دے کر مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔ عبدالرزاق نے 70…

اسپین، اٹلی اور پرتگال میں شمسی توانائی کے 120 نئے منصوبے شروع کیے جائیں گے

یورپین یونین کے ممبر ممالک اسپین، اٹلی اور پرتگال میں سورج سے توانائی حاصل کرنے کے 120 نئے منصوبوں پر 1 ارب 70 کروڑ یورو خرچ کیے جائیں گے۔یہ بات یورپین کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں بتائی گئی۔ اعلامیے کے مطابق یورپی…

پی ایس ایل 9 میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا، پی سی بی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں کیا جارہا، ایونٹ میں 6 ہی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا جس…

بھارت سے تعلقات میں چیلنجنگ مسئلہ ہوسکتا ہے، کینیڈا

کینیڈین وزیر دفاع بل بلیئر، فائل فوٹو۔کینیڈا کے وزیر دفاع بل بلیئر نے کہا ہے کہ سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر نئی دہلی کے ساتھ ہمارے تعلقات میں چیلنجنگ مسئلہ ہوسکتا ہے۔ اوٹاوا میں مقامی چینل سے…