اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات کا معاہدہ ناکام ہوجائے گا، ایرانی صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، فائل فوٹو۔ایران کےصدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے عرب ممالک سے تعلقات کا معاہدہ ناکام ہوجائے گا۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے یہ بات امریکی چینل کو انٹرویو کے دوران کہی۔ ایرانی صدر کا مزید کہنا تھا…