سمندر پر مسجد کی تعمیر، نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال

سمندر پر زیر تعمیر مسجد کا ڈیزائندبئی میں اگلے سال سمندر پر تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح کیا جائے گا، اس مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال ہوگا۔یہ مسجد دبئی واٹر کینال میں 'محکمہ اسلامی امور اور فلاح' تعمیر کر رہا ہے۔حکام کا…

کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا ممکنہ اسکواڈ

ایشیا کپ کیلئے منتخب 17 میں سے 14 پلیئرز کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ اسکواڈ میں برقرار رکھا جاسکتا ہے۔آل راؤنڈر فہیم اشرف اور بیٹر محمد حارث کا 15 رکنی اسکواڈ میں شامل ہونا مشکل ہے، محمد حارث اور ابرار احمد ریزرو…

بھارت سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، کینیڈین وزیراعظم

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے۔نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا بھارت کو اشتعال نہیں دلا رہا نہ مسائل پیدا کر رہا ہے، یہ معاملہ…

چین امریکا محاذ آرائی اور ایران فیکٹر

چین امریکا محاذ آرائی اور ایران فیکٹر تحریر:ڈاکٹرجمیل احمدخان(سابق سفیر،ماہربین الاقوامی اموروسینئیرتجزیہ نگار) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دو بڑوں یعنی چین اور امریکا کی محاذ آرائی اور بدلتے ہوئے جیو پولیٹیکل منظر نامے پر قیاس آرائیوں…

نسیم کی جگہ حسن علی کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا قوی امکان

فوٹو: فائلنسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو کرکٹ ولڈ کپ کیلئے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان شاہینز کے محمد حسنین بھی انجرڈ ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ فاسٹ بولر حسن علی کا ورلڈکپ لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذائع…

سکھ رہنما کا قتل۔۔۔کینیڈا اور بھارت کے نہایت کشیدہ تعلقات

سکھ رہنما کا قتل ۔۔۔ کینیڈا اور بھارت کے نہایت کشیدہ تعلقات تحریر:ڈاکٹرجمیل احمدخان(سابق سفیر،معروف کالم نگار/سینئرتجزیہ کار،وماہربین الاقوامی امور)۔ حال ہی میں بھارت میں ہونے والے جی 20 اجلاس کے حوالے سے مختلف خبریں اخبارات کی زینت بنیں…

رات گئے امریکی سفارتخانے کے باہر فائرنگ، جانی نقصان نہیں ہوا

لبنان کے علاقے اوکار میں واقع امریکی سفارتخانہلبنان میں امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ کی آواز سنی گئی، فائرنگ کا واقعہ بدھ کی رات ساڑھے 10 بجے کے قریب پیش آیا۔سفارتخانے کے ترجمان جیک نیلسن نے کہا کہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع…

عمار عباد کا معاشرتی قتل!۔

عمار عباد کا معاشرتی قتل!۔ تحریر: ایم یوسف بھٹی کل رات لاہور سے ایک کم سن بچے کا جنازہ اٹھا۔ ایسا لگا کہ یہ جنازہ ہماری گھٹیا اور منفی سیاسی سوچ کا جنازہ ہے۔ سوشل میڈیل پر جس طرح عمار کی وفات کو سیاسی اشو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے اس سے…

شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب، ساتھی کرکٹرز سمیت دیگر شخصیات کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کی پروقار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں قومی کھلاڑیوں سمیت سماجی اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے  کپتان بابر اعظم بھی شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے میں…

مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی جنرل کا ایران روس فوجی تعاون پر اظہار تشویش

امریکی فضائیہ کے مشرق وسطیٰ میں قائم ہیڈکوارٹرز کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الیکسز گرنکیوچمشرق وسطیٰ میں قائم امریکی ایئرفورس ہیڈکوارٹرز کے سربراہ نے ایران اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے عسکری تعاون پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل…