پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم نے 12 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی

فوٹو بشکریہ نیپال فٹبال ایسوسی ایشنپاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) انڈر 19 چیمپئن شپ میں نیپال کو شکست دے کر 12 سال بعد پہلی کامیابی حاصل کرلی، پاکستان کی جانب سے علی ظفر نے شاندار گول کرکے پاکستان کو فتح…

قطر کی امریکا ایران نیوکلیئر پروگرام مذاکرات کیلئے راہ ہموار کرنے کی کوشش

تہران جولائی 2022: قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی اور ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان مشترکہ نیوز کانفرنس کیلئے آرہے ہیں۔قطر نے رواں ہفتے امریکا اور ایران کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کرکے…

اُمید ہے بھارت میں فینز پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے، شاہین آفریدی

فوٹو بشکریہ شاہین آفریدی / انسٹاگرامپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شائقین سے احمدآباد میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان کو سپورٹ کرنے کی امید لگالی۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر شاہین آفریدی نے اپنا پیغام…

شامی صدر کا 20 برس بعد دورہ چین، ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

شامی صدر بشار الاسد کا چین پہنچنے پر پرتپاک استقبال، تصویر سوشل میڈیا۔شام کے صدر بشار الاسد کی 20 سال بعد چین میں آمد ہوئی ہے۔ بیجنگ سے عرب میڈیا کے مطابق شامی صدر بشار الاسد خاتون اول اسما الاسد کے ہمراہ چین کے مشرقی شہر ہانگژو…

چیئرمین سینیٹ سے ارشد ندیم کی ملاقات، 10 لاکھ کا انعام پیش

فوٹو: سوشل میڈیاچیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کا چیک بطور انعام پیش…

بھارت میں کینیڈین سفارتکاروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں

نئی دہلی میں کینیڈین ہائی کمیشن کی عمارت کا ایک عکس، تصویر سوشل میڈیا۔بھارت میں کینیڈا کے ہائی کمیشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا کے کچھ سفارتکاروں کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دھمکیاں ملی ہیں جس کے بعد ہائی کمیشن نے تھریٹ…

کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا

فوٹو بچکریہ سوشل میڈیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔کرکٹ جنوبی افریقا نے دو کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کی تصدیق کر دی۔کرکٹ جنوبی افریقا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر اینرک…

کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی کے دوران ایک اور سکھ قتل

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیاکینیڈا اور بھارت کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے دوران کینیڈا میں ایک اور سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو قتل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے سکھ رہنما سکھ دول سنگھ کو…

امید ہے بھارت کے خلاف تمام میچز میں شرکت کروں گا، پیٹ کمنز

فائل فوٹوآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ امید ہے بھارت کے خلاف تمام میچز میں شرکت کروں گا۔موہالی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ انجری کے بعد اب بہتر محسوس کر رہا ہوں، میری کلائی اب سو فیصد ٹھیک ہوگئی…

سوئس پارلیمنٹ میں خواتین کے برقع پہننے پر پابندی کا بل منظور

فائل فوٹو سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے خواتین کے برقع پہننے پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانون سازی کرنے کی منظوری دے دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سوئٹزرلینڈ میں 2 سال قبل خواتین کے برقع پہننے پر پابندی عائد کرنے کے لیے کروائے…