رنویر سنگھ کا ورلڈ کپ ترانہ نہ چل سکا، شائقین نے علی ظفر سے دلچسپ فرمائش کر دی

فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ورلڈ کپ 2023 کے لئے بنایا گیا آفیشل ترانہ شائقین کرکٹ کو متاثر نہ کرسکا۔کرکٹ کے متوالوں کو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے ترانے کا بے صبری سے انتظار تھا تاہم گزشتہ روز ترانہ جاری ہوتے ہی ان کی…

بھارتی آئین کی انگریزی کاپی سے سوشلسٹ اور سیکیولر کے الفاظ غائب

فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابھارت کے آئین کی انگریزی کاپی سے سوشلسٹ اور سیکیولر کے الفاظ غائب کردیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے کو آئین پر حملہ قرار دے دیا ہے۔ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح پر ارکان کو یہ…

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ابتک کیوں نہ ہوا، وجہ سامنے آگئی

فائل فوٹوآئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے لئے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 10 ٹیموں میں پاکستان واحد ٹیم ہے جس نے اب تک 15 ارکان پر مشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان نہیں کیا ہے۔اس سے متعلق بورڈ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی…

ایلون مسک کا تمام’ایکس‘صارفین سے ماہانہ فیس لینے کا عندیہ

فائل فوٹو سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے تمام صارفین سے ماہانہ فیس وصول کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سوشل…

بارش نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا

فائل فوٹوچین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے خواتین کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور انڈونیشیا کی ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنل میچ بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل…

بھارت، کینیڈین شہریوں کیلئے ویزوں کا اجرا غیر معینہ مدت تک معطل

فائل فوٹوبھارت اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے باعث بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لیے ویزوں کا اجرا غیر معینہ مدت کے لیے معطل کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی مشن کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کی بنا پر بھارتی…

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے 3 وینیوز فائنل کرلیے

فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے 2024 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وینیوز فائنل کر لیے۔واضح رہے کہ اس سے قبل 2024 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے امریکا اور ویسٹ انڈیز کا انتخاب کیا گیا تھا تاہم اب کافی جائزے کے بعد…

کینیڈا، واحد پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ کلید رشید عہدے سے مستعفی

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے واحد پاکستانی نژاد کینڈین رکن پارلیمنٹ کلید رشید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پاکستانی نژاد کینیڈین  وزیر کے پاس پبلک اینڈ بزنس سروس ڈیلیوری کا قلمدان تھا۔ انہیں اینٹیگریٹی کمیشن کے سامنے ایک انکوائری کا…

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے ولیمے کی تقریب آج اسلام آباد میں ہوگی

کوہ پیما سرباز علی نے مناسلو کا ریئل سمٹ بھی سر کرلیا 2021 میں حقیقی سمٹ پوائنٹ کے انکشاف کے بعد سرباز نے دوبارہ مناسلو کو سر کیا، سرباز علی نے مصنوعی آکسیجن کے بغیر 8163 میٹر بلند چوٹی مناسلو کو سر کیا۔ 2021 میں حقیقی سمٹ پوائنٹ کے انکشاف…

کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزری مسترد کردی

فائل فوٹوکینیڈا کی حکومت نے بھارت کی طرف سے کینیڈا میں سیکیورٹی خطرات کے بارے میں جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری کو مسترد کر دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کینیڈا دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے، ساتھ…