ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا کے ساتھ مل کر کام کیا، کینیڈا
فائل فوٹوکینیڈا کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سکھ شہری کے قتل سے بھارت کے ممکنہ تعلق پر امریکا کے ساتھ مل کر کام کیا، اس معاملے میں امریکا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اس میں کل ہونے والا انکشاف بھی شامل ہے، کینیڈا کے پاس موجود شواہد…