یو این جنرل اسمبلی کا 78واں اجلاس، ترکیہ نے مسئلہ کشمیر اُٹھا دیا

فائل فوٹوترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے دوران ایک بار پھر پائیدار امن کے لئے مسئلہ کشمیر اٹھا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی اجلاس…

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کا ایک اور اعزاز

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، نائلہ 8 ہزار 163 میٹر بلند مناسلو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔نیپال میں واقع ماؤنٹ مناسلو دنیا کی آٹھویں بلند چوٹی ہے، نائلہ نے گزشتہ شام چھ بجے کیمپ ٹو…

’جنت کی سیڑھی‘ سے گر کر برطانوی شخص ہلاک

فوٹو،اسکرین گریببرطانوی سیاح آسٹریا کے پہاڑ پر ایک تنگ سیڑھی پر چڑھتے ہوئے 90 میٹر سے زیادہ نیچے گرنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ علاقہ دلکش اور خوبصورت تصاویر کے خواہشمند سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔ یہاں موجود سیڑھی کو…

کوہ پیما سرباز علی نے مناسلو کا ریئل سمٹ بھی سر کرلیا

ایشین گیمز روئنگ ایونٹ: پاکستان کے زاہد اقبال سیمی فائنل میں پہنچ گئے مردوں کی سنگل اسکلز میں زاہد اقبال نے اپنی ہیٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سنگل اسکلز کی ہر تین ہیٹ کے ٹاپ تھری سیمی فائنل میں آئے۔ setTimeout(function(){…

امریکی سینیٹرز کو دفتری امور کے دوران ورزش کا لباس پہننے کی اجازت

کیپٹل ہل کی عمارت جہاں امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے دفاتر قائم ہیں۔امریکا میں نئے قانون کے مطابق سینیٹرز دفتری امور کی انجام دہی کے دوران ورزش کا لباس پہن سکیں گے۔ڈیموکریٹس پارٹی نے سینیٹ میں کام کرنے کی ایک پرانی روایت کو…

ڈیوڈ بیکھم کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ’بیکھم‘ کا ٹریلر ریلیز

فوٹو: اسکرین گریبانگلینڈ کے لیجنڈری فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کا ٹریلر نیٹ فلیکس پر ریلیز کردیا گیا۔ڈیوڈ بیکھم کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم چار حصوں میں ریلیز کی جائے گی جس پر انکی زندگی اور فٹبال کیریئر سے متعلق…

سعودی عرب اور اسرائیل قریب تر ہوتے جارہے ہیں، محمد بن سلمان

فائل فوٹوسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی طرف پیشرفت ہو رہی ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہم قریب تر ہوتے جارہے ہیں۔ محمد بن سلمان کا…

کیپٹن امریکا کے کرس ایونس کا اداکاری چھوڑنے کا عندیہ

فوٹو: فائلمشہور زمانہ مارویل سیریز ’کیپٹن امریکا‘ کے اسٹار کرس ایونس نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ اداکار نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 2023 میں ایک بھی دن شوٹنگ نہیں کی اور نہ ہی کبھی کرنے کا ارادہ ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جب…

جسٹن ٹروڈو کی عالمی رہنماؤں سے ون آن ون ملاقاتیں

فائل فوٹواقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عالمی رہنماؤں سے ون آن ون ملاقاتیں کیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے عالمی رہنماؤں کو خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل…

پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا بارہواں روز، منٹو کو خراجِ عقیدت

فوٹو بشکریہ آرٹس کونسل کراچیآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے بارہویں روز اجوکا تھیٹر گروپ کی جانب سے تھیٹر پلے ’کون ہے یہ گستاخ‘ کے ذریعے سعادت حسن منٹو کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔آرٹس کونسل کراچی میں اجوکا…