لولو گروپ نے اٹلی میں فوڈ پروسیسنگ اور برآمدی مرکز کا آغاز کیا۔

لولو گروپ نے اٹلی میں فوڈ پروسیسنگ اور برآمدی مرکز کا آغاز کیا۔ خوراک کی حفاظت کو بڑھانے کے لیے 2 سالوں میں 200 ملین یوروبرآمد کرنے کا مقصد میلان: اپنے سورسنگ آپریشنز کو مزید فروغ دینے اور اپنی ہائپر مارکیٹس کے بڑے سلسلے کے لیے اعلیٰ…

ڈینیوب ہوم  2024 کے لیے دلچسپ مائی گارڈن کولیکشن کی نقاب کشائی ۔

ڈینیوب ہوم  2024 کے لیے دلچسپ مائی گارڈن کولیکشن کی نقاب کشائی ۔ مائی گارڈن 2024 کیٹلاگ کی شاندار نقاب کشائی البرشا شوروم میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کی گئی آج ہمارے صارفین پہلے سے کہیں زیادہ ماحولیات کے حوالے سے زیادہ باشعور…

کرسٹیانو رونالڈو کا ایران میں میچ سے قبل شاندار استقبال

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا تہران میں ایرانی شائقینِ فٹبال کی جانب سے پرجوش استقبال کیا گیا۔کرسٹیانو رونالڈو اپنی ٹیم کے ہمراہ ایران پہنچے تو سعودی کلب النصر کی جرسیوں میں ملبوس بہت بڑی تعداد میں مداح  ان کا استقبال…

ڈیجیٹل جرائم کا تدارک، یو اے ای کا 50 سالہ ’سائبر سیکیورٹی وژن‘

متحدہ عرب امارات اگلے 50 ڈیجیٹل جرائم کے تدارک کیلئے ’سائبر سیکیورٹی وژن‘ تیار کر رہا ہے۔سائبر سیکیورٹی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر محمد الکویتی نے کہا کہ اس اقدام سے درپیش ڈیجیٹل چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ…

معین خان نے محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی حمایت کردی

حال ہی میں ہونے والے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد بولرز کی پرفارمنس کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کو پاکستان…

بھارتی پارلیمنٹ میں ایک تہائی نشستیں خواتین کیلئے مخصوص کرنے کی منظوری

بھارتی لوک سبھا کا ایوان۔بھارتی پارلیمنٹ میں ایک تہائی نشستیں خواتین کیلئے مخصوص کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں خواتین کیلئے 33 فیصد نشستیں مخصوص کرنے کابل پیش کیا گیا تھا۔ لوک سبھا اور ریاستی…

سوشل میڈیا کی جعلی خبریں، وسیم اکرم سیخ پا ہوگئے

فائل فوٹوسوئنگ کے سلطان، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ بس اب بہت ہو گیا، سوشل میڈیا کی جعلی خبروں پر یقین نہ کریں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے وسیم اکرم نے ایشیا کپ 2023 کے بعد…

صدر بائیڈن الزامات کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، جان کربی

امریکی ترجمان برائے قومی سلامتی جان کربی، فائل فوٹو۔ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملہ پر امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن ان الزامات کو بہت سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔ واشنگٹن میں  کی…

عمران خان نہ ہوتے تو آج میں ’شاہد آفریدی‘ نہ ہوتا، شاہد آفریدی

---فائل فوٹو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نہ ہوتے تو آج میں’شاہد آفریدی‘ بھی نہ ہوتا۔بوم بوم لالا نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو کے لیے انٹرویو دیا ہے، انہوں نے اس دوران خود سے متعلق…

پیٹرول، ڈیزل کاروں کی فروخت پر پابندی میں 5 برس کی تاخیر کا اعلان

برطانوی وزیراعظم اپنی حکومت کی گرین پالیسی پر خطاب کررہے ہیں۔ تصویر سوشل میڈیا۔برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی حکومت کی گرین پالیسیز سے متعلق خطاب کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی میں 5 برس کی تاخیر کا اعلان…