خلیج تعاون تنظیم کا کویت اور عراق کی سمندری حدود کی مکمل حد بندی کا مطالبہ

نیویارک: جی سی سی اجلاس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور امریکی ہم منصب شریک ہیں۔خلیج تعاون تنظیم (جی سی سی) اور امریکا نے کویت اور عراق کی سمندری حدود کی مکمل حد بندی کا مطالبہ کیا ہے۔عراق کی وفاقی سپریم کورٹ کے ایک حکم نامے کے بعد…

محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

فائل فوٹوپاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ کے ایلیمنیٹر میچ…

نگورنو کاراباخ کے آرمینیائی علیحدگی پسندوں کا جنگ بندی کا اعلان

فوٹو: سوشل میڈیاآذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ کے آرمینیائی علیحدگی پسندوں نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔آرمینیائی علیحدگی پسندوں کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے جنگ بندی دوپہر دو بجے سے شروع ہوگئی اور روسی امن دستوں نے نگورنو کاراباخ…

آئی سی سی نے ورلڈکپ میچز کیلئے گراؤنڈز سے متعلق ہدایات جاری کردیں

فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ میچز میں ٹاس کے اثرات کو کم کرنے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔ورلڈکپ 2023ء کا آغاز اگلے ماہ کی 5 تاریخ سے بھارت میں ہونے جارہا ہے جس کے لیے کافی عرصے سے تیاریاں کی جارہی…

بھارت نے کینیڈا میں موجود اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی

فائل فوٹوسکھ رہنما کے قتل کے بعد سے کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی برقرار ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے کینیڈا میں موجود بھارتی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے جس میں کینیڈا میں بڑھتی بھارت مخالف سرگرمیوں پر وہاں موجود…

ڈریسنگ روم میں لڑائی کی قیاس آرائیاں، شاہین کے بعد رضوان نے بھی پیغام جاری کردیا

فائل فوٹوقومی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں لڑائی کی قیاس آرائیوں کے حوالے سے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بعد محمد رضوان نے بھی پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر محمد رضوان نے قومی کرکٹ ٹیم کی…

ولی عہد سے پوچھیں وہ ہمیں سونے کیوں نہیں دیتے، سعودی وزیر

فائل فوٹوسعودی عرب کے ولی عہد، وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ انٹرویو آج نشر کیا جائے گا تاہم اس کے نشر ہونے سے پہلے ہی اس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر کافی…

ورلڈکپ، قومی اسکواڈ میں 3 اضافی کھلاڑیوں کو شامل کرنیکا امکان

فائل فوٹوآئی سی سی ورلڈ کپ اسکواڈ میں پاکستان ٹیم میں 3 اضافی کھلاڑیوں کو بھی شامل کرنے کا امکان ہے۔بھارت 5 اکتوبر سے کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے جارہا ہے، اس ایونٹ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال حتمی ناموں…

شکاگو کے ایک گھر میں پالتو 3 کتوں سمیت والدین اور 2 بچے قتل

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا امریکی شہر شکاگو کے ایک گھر میں تین پالتو کتوں سمیت والدین اور ان کے دو بچوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔خاندان کے سب ہی افراد سمیت 3 کتوں کی لاشیں اتوار کی رات تقریباً 8 بج کر 40 منٹ پر پولیس کو اس وقت ملیں…

آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی

فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی۔ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بدستور پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کے شبمن گل کی دوسری پوزیشن ہے۔بابر اعظم کے پوائنٹس 863 سے کم…