پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور کارنامہ

فائل فوٹوپاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ہے۔نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ’ریئل سمٹ‘ پوائنٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے، وہ پاکستانی وقت کے…

آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ میں انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کر دیا

تصویر بشکریہ: بی بی سی نیوز۔آذربائیجان نے متنازع علاقے نگورنو کاراباخ میں نیا فوجی آپریشن شروع کر دیا۔ دارالحکومت باکو سے خبر ایجنسی کے مطابق  آذربائیجان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کاراباخ میں انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کر دیا…

کترینہ سے بحث کی صورتحال سے کیسے نکلتے ہیں؟ وکی کا دلچسپ جواب

بھارتی اداکار وکی کوشل نے اہلیہ کترینہ کیف کے ساتھ بحث و مباحثے کی صورتحال سے نکلنے کی دلچسپ کہانی بتادی۔ کترینہ کیف اور وکی کوشل دسمبر 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے، جس کے بعد دونوں ہی سوشل میڈیا یا پھر کسی پروگرام یا انٹرویو کے…

ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 78 واں اجلاس نیویارک میں شروع ہوگیا۔ اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو روس یوکرین جنگ…

اب اتنی برداشت نہیں کہ ایک ہی کردار برسوں تک کرتی رہوں، مونا سنگھ

بھارت کی پرکشش اداکارہ مونا سنگھ کا کہنا ہے کہ مجھ میں اب اتنی برداشت نہیں ہے کہ ایک ہی کردار برسوں تک ادا کرتی رہوں۔مونا سنگھ نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی وی کی دنیا کو خیرباد کہنے سے متعلق بات کی۔مونا نے 2016 میں ٹی وی پر کام…

امریکا سب کیلئے محفوظ، خوشحال و مساوی دنیا کا خواہاں ہے، صدر جو بائیڈن

  تصویر بشکریہ: الجزیرہ۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی تنازعات سے تقریباً ایک ارب لوگ متاثر ہو رہے ہیں، امریکا سب کے لیے محفوظ، خوشحال، مساوی دنیا کا خواہاں ہے۔ صدر بائیڈن نے ان خیالات کا اظہار نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل…

آئندہ فلم کے مرکزی کردار شاہ رخ اور تھلاپتھی وجے ہوں گے، ایٹلی

بشکریہ: ہندوستان ٹائمز۔شاہ رخ خان کی فلم جوان کے ڈائریکٹر ارون کمار المعروف ایٹلی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی آئندہ فلم میں شاہ رخ خان اور تھلاپتھی وجے مرکزی کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس پر سنجیدگی سے کام کررہے ہیں۔ باکس…

پوری سکھ قوم بھارت سے آزادی چاہتی ہے، گرپتونت سنگھ پنوں

گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ خالصتان کی تحریک کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔بھارت کو انتہائی مطلوب سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ پوری سکھ قوم بھارت سے آزادی چاہتی ہے، بھارت سے آزادی کیلئے ایک سے ڈیڑھ لاکھ سکھ اپنی جانیں…

کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم النصر کا ایران میں ٹریننگ سیشن منسوخ

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی کلب فٹبال ٹیم النصر کا ایران میں ٹریننگ سیشن منسوخ کرنا پڑگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں شائقین اور مداحوں کی بڑی تعداد کھلاڑیوں کے ہوٹل کے سامنے جمع ہوگئی تھی جس کی وجہ…

روس خوراک کی عالمی قلت کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے، ولودومیر زیلنسکی

فائل فوٹویوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس خوراک کی عالمی قلت کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  انہوں نے کہا کہ روس یوکرینی بچوں کواغوا کرکے یوکرین سے نفرت سکھا…