آپ کو اپنے جیون ساتھی کے طور پر پا کر خوش ہوں، کامران اکمل کا اہلیہ کیلئے پیغام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام قومی سابق کرکٹر کامران اکمل نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔کامران اکمل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ عائزہ کامران کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے اُنہیں شادی کی 17ویں سالگرہ پر…