شاہ رخ نے ’جوان‘ میں وجے سیتھوپتی کےلیے بڑا فیصلہ کیا

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان نے فلم ’جوان‘ میں وجے سیتھوپتی اور لڑکیوں کے گینگ کے لیے بڑا فیصلہ کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ میں استفسار کیا گیا کہ کیا آپ جانتے ہیں شاہ رخ خان نے فلم جوان کے اپنے سین کاٹ دیے تاکہ وجے سیتھوپتی اور لڑکیوں…

دیپیکا نے فلم جوان کا حصہ بننے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ حصہ بننے کی وجہ بتادی۔ممبئی میں فلم کی کامیابی کے بعد منعقدہ تقریب کے دوران دیپیکا پڈوکون نے فلم میں اپنے توسیع شدہ کیمیو کردار سے متعلق انکشاف کردیا۔انہوں نے بتایا کہ میں نے…

’آخری اوور میں، میں بچاؤں گا،‘ کہنے والے زمان خان قسمت کے آگے ہار گئے

کولاج بشکریہ سوشل میڈیا  ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر زمان خان ہمت نہیں بلکہ قسمت سے ہار گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے تصدیق شدہ ایکس اکاؤنٹ پر سپر فور مرحلے میں…

کرکٹ جیسی پذیرائی دیگر کھیلوں کو بھی ملنی چاہیے، اعصام الحق

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحقپاکستان کے ٹینس اسٹار اور ڈیوس کپ میں قومی ٹیم کے کپتان اعصام الحق نے کہا ہے کہ کرکٹ جیسی پذیرائی دیگر کھیلوں کو بھی ملنی چاہیے۔ کرکٹ کے باعث قوم دکھی ہے لیکن ٹینس کے ذریعے خوشی دینے کی کوشش کریں گے۔جیو…

آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل، آصف ہزارہ پہلے پاکستانی باکسر

آصف ہزارہ کل آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی باکسر بننے جارہے ہیں۔قومی باکسر آصف ہزارہ کا آسٹریلین سپر فلائی ویٹ چیمپئن کا مقابلہ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا سے ہوگا۔آصف ہزارہ اور برائن ایجینا کے…

چوتھے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 164 رنز سے ہرادیا

ہینریچ کلاسین نے 83 گیندوں پر 174 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 164رنز سے شکست دے دی، 5 میچوں پر مشتمل سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی۔سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ…

چوہدری یاسر گجرکی جانب سے صفدرچیمہ اورحکیم خان کے اعزازمیں عشائیہ

چوہدری یاسر گجرکی جانب سے صفدرچیمہ اورحکیم خان کے اعزازمیں عشائیہ دوستوں کی بڑی تعدادمیں شرکت ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازپاکستانی بزنس مین مینجنگ ڈائریکٹرپلازمہ جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی چوہدری یاسرگجرنےپاکستان سے آئے ہوئے مہمانوں حکیم خان…

ایشیا کپ کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑی بیٹھک بُلالی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023ء میں ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر بڑی بیٹھک بُلالی۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر پی سی بی حکام پریشان ہیں، جس پر بورڈ نے سابق کپتانوں اور سابق کرکٹرز کو مشاورت کے…

ایشیا کپ، بنگلادیش کا بھارت کو 266 رنز کا ہدف

فوٹو بشکریہ کرک انفوایشیا کپ 2023ء کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو 266 رنز کا ہدف دے دیا۔کولمبو میں جاری میچ میں بھارت نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔بنگلادیشی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ…

جنوبی افریقا ٹی20 سیزن 2 کی نیلامی میں 5 پاکستانی کھلاڑی شامل

فائل فوٹوجنوبی افریقا ٹی20 کے دوسرے سیزن کی نیلامی میں 5 پاکستانی کھلاڑی شامل ہوگئے۔جنوبی افریقا ٹی20 کے دوسرے سیزن کےلیے 14 ممالک کے 122 کھلاڑیوں نے 27 ستمبر کو ہونے والے آکشن کےلیے خود کو رجسٹرڈ کیا ہے۔پاکستان کی طرف سے ایونٹ کے…