ورلڈکپ اور پاکستان ٹیم، انگلینڈ کے سابق کپتانوں کی کیا سوچ ہے؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین اور اوئن مورگن نے پاکستان ٹیم کے ورلڈ کپ میں چانسز پر گفتگو کی ہے۔اس حوالے سے ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان کے ورلڈ کپ چانسز کا انحصار ان کے فاسٹ بولرز کی فٹنس پر ہوگا، اس وقت ان کے 3 اہم ترین پیسرز…

برطانوی وزیراعظم کا امریکی کتوں پر پابندی کا فیصلہ

فائل فوٹوبرطانیہ کے وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ خطرناک حملوں کے بعد امریکی (XL بُلی) کتوں پر برطانیہ میں پابندی عائد کی جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سال کے آخر تک خطرناک کتوں کی…

ماحولیات کے موضوع پر جرمن گروپ کی پرفارمنس

جرمن تھیٹر گروپ کی جانب سے تھیٹر Trashedy میں پرفارمنس کا ایک منظرآرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام ”پاکستان تھیٹر فیسٹیول“ میں جرمن تھیٹر گروپ کی جانب سے تھیٹر Trashedy آڈیٹوریم I میں پیش کیا گیا۔تھیٹر کے ڈائریکٹر لیاندرو کیس تھے جبکہ…

رچرڈ اولسن کو قوانین کی خلاف ورزی پر 3 سال قید

پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر تین برس کی سزا سنادی گئی۔سابق سفیر رچرڈ اولسن پر 93 ہزار 4 سو ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔63 برس کے رچرڈ اولسن نے ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے…

کسی نے بھی اب تک وکی کوشل کا مکمل ٹیلنٹ نہیں پہچانا، انوراگ کیشپ

بھارتی فلمساز انوراگ کیشپ کا کہنا ہے کہ کسی نے بھی اب تک وکی کوشل کا مکمل ٹیلنٹ نہیں پہچانا۔انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وکی کوشل اب تک وہی مخلص لڑکا ہے، وہ بدلا نہیں ہے، وہ ہمیشہ سے محنتی تھا۔انوراگ کا کہنا تھا کہ…

سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن جیل جانے سے بچ گئے

فائل فوٹوپاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن جیل جانے سے بچ گئے۔امریکی عدالت کی طرف سے اولسن کو پروبیشن پر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔سابق امریکی سفیر کو عدالت کی طرف سے جرمانہ بھی عائد کیا گیا، ان کو قید کی سزا نہیں دی گئی۔غیر…

ڈینیوب پراپرٹیز کی جانب سے 2.5 بلین درہم کے پروجیکٹ اوشینز کا آغاز۔

،۔ڈینیوب پراپرٹیز کی جانب سے 2.5 بلین درہم کےپروجیکٹ اوشینز کا آغاز۔ ٹونینولامبورگھینی کاسا کی طرف سے انفینٹی 360 ڈگری سمندری نظارے، اور اندرونی اور لگژری فرنشننگ کی پیشکش دبئی میری ٹائم سٹی میں واقع اوشئینز کے ساتھ، ڈینیوب پراپرٹیز…

’بمبئی میری جان‘ داؤد ابراہیم یا حاجی مستان کے متعلق نہیں، فرحان اختر

فرحان اختر کا کہنا ہے کہ ویب سیریز ’بمبئی میری جان‘ داؤد ابراہیم یا حاجی مستان کے متعلق نہیں ہے۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے فلمساز فرحان اختر اور رینسل ڈی سلوا نے کہا کہ ان کا شو داؤد ابراہیم یا حاجی مستان پر مبنی نہیں ہے۔ان کا کہنا…

تامل، تیلگو ورژن میں’جوان ‘ کی کامیابی ماند پڑنے لگی

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ دنیا بھر میں کامیابی سمیٹ رہی لیکن تامل اور تیلگو بیلٹ میں بمشکل ہی چل پائی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل اور تیلگو سرکٹ میں جوان فلم کے ایک شو سے 11 ہزار سے کم بھی کم آمدنی حاصل ہوئی…

’جوان‘ کی تیاری پر کتنا خرچہ آیا؟ فلم کے ڈائریکٹر نے بتادیا

ایٹلی کمار اور شاہ رخ خان’جوان‘ کے ڈائریکٹر ایٹلی کمار نے فلم پر آنے والے اخراجات سے متعلق پہلی بار لب کشائی کردی، ان کا کہنا ہے کہ ہم نے فلم پر 300 کروڑ سے زیادہ خرچ کیے۔میڈیا سے گفتگو کیلئے ایک سیشن منعقد کیا گیا، جس میں ایٹلی کمار…