کشتی حادثے میں بچ جانے والے 40 افراد کا یونانی حکام کیخلاف مقدمہ
یونان کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں بچ جانے والے 40 افراد نے یونانی حکام کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق یونانی حکام پر کشتی کے مسافروں کے تحفظ کے فرض کی خلاف ورزی اور مسافروں کو بچانے کیلئے بر وقت مناسب…