پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے؛ کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، عبداللّٰہ شفیق، محمد رضوان، محمد حارث،…