پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ، بروقت انتخابات کرائے جائیں، امریکا
فائل فوٹوترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرائے جائیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم حکام پر زور دیتے ہیں کہ انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے…