50 سالہ شخص کو قتل کرنے والے ملزمان کا جرم ثابت

47
مقتول کیلون وارڈ (تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔
مقتول کیلون وارڈ (تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں 3 ملزمان پر 50 سالہ شخص کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا۔

 عدالت نے تینوں ملزمان پر قتل کی فرد جرم عائد کر دی، ملزمان کو اگلے سال جنوری میں سزا سنائی جائے گی۔

50 سالہ کیلون وارڈ کو اپریل میں چھریوں کے وار کرکے قتل کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }