پوجا بھٹ نے اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
فائل فوٹومعروف بھارتی فلم ساز پوجا بھٹ نے اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق گردش کرتی خبروں پر پہلی بار ردعمل کا اظہار کردیا۔حال ہی میں ختم ہونے والے ریئلٹی شو بیگ باس او ٹی ٹی2 کی امیدوار پوجا بھٹ شو سے نکلنے کے بعد سے شہہ سرخیوں کی…