شرمین عبید نے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل ’میوزیم آف فوڈ‘ قائم کر دیا
شرمین عبید چنائے نے گوگل آرٹس اینڈ کلچر اور برٹش کونسل کے تعاون سے پاکستان کا پہلا ’میوزیم آف فوڈ‘ قائم کر دیا ہے۔یہ ایک ڈیجیٹل حب ہے جس میں پاکستان کے پرتکلف اور مختلف پکوانوں کے منظرنامے کو نمایاں کیا گیا ہے۔پاکستان کا ’میوزیم آف فوڈ‘…