ناسا کا ’ایلینز‘ کی لاشوں کی نمائش پر ردِعمل
فوٹو، رائٹرزنیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) نے میکسیکو سٹی میں ’ایلینز‘ کی لاشوں کی نمائش پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ ناسا نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں’ان آئیڈینٹیفائیڈ اینولوس فینومینا (UAP)‘ کے بارے میں ایک…