الو ارجن بھی شاہ رخ کی جوان کے مداح ہوگئے
کولاج فوٹو: سوشل میڈیاشاہ رخ خان کو کرپشن کی کہانی پر مبنی فلم جوان کی کامیابی پر جنوبی بھارتی اداکاروں کی جانب سے بھی مبارکباد ملنے لگی۔ حال ہی میں فلم ’پشپا: دا رائز‘ کے اداکار الو ارجن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر…