بریانی کیساتھ اضافی رائتہ مانگنے پر جھگڑا، گاہک ہلاک
بھارت میں بریانی کے ساتھ اضافی رائتہ مانگنا گاہگ کی جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد دکن کے ایک بریانی ریسٹورنٹ میں اس وقت جھگڑا ہوا جب وہاں کھانے کےلیے آنے والے گاہک نے اضافی رائتے کا مطالبہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…