مختاراحمد گھمن کی جانب سے حکیم خان اورصفدرچیمہ کے اعزازمیں ظہرانہ

39
مختاراحمد گھمن کی جانب سے حکیم خان اورصفدرچیمہ کے اعزازمیں ظہرانہ
مشترکہ دوستوں کی شرکت
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روز جنرل مینجر، محل افتخارآٹوریپئیرورکشاپ مصفح مختاراحمدگھمن نے پاکستان سے آئے ہوئے مہمانوں حکیم خان اور  محمدصفدرچیمہ کے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک معروف مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانہ  کااہتمام کیا جس میں چوہدری سکندرحیات سدھو،چوہدری یاسرمحمودٹانڈہ،مدثراحمدچیمہ، چوہدری ارشدسمیت دیگردوستوں نے شرکت کی۔اس موقع پرصفدرچیمہ اورحکیم خان نے عزت افزائی پرمختارگھمن کاشکریہ اداکیا اور کہا کہ ہم لوگ جب بھی یہاں آپ لوگوں نے ہمیں ہمیشہ عزت سے نوازا تمام دوستوں کی چاہت کابہت بہت شکریہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }