امریکی جیل سے فرار ہونے والا خطرناک قیدی 2 ہفتے بعد پکڑا گیا
فوٹو بشکریہ ٹوئٹرامریکا کی ریاست پنسلوینیا کی جیل سے فرار ہونے والے خطرناک قیدی کو بالآخر 2 ہفتے بعد پکڑ لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جیل سے فرار کے بعد سے پولیس کے سراغ رساں کتوں، ڈرونز، ہیلی کاپٹرز اور اسپیشل فورس کے اہلکاروں کو…