زمان خان ٹیم میں شامل، حارث رؤف نے منفرد تحفے سے نواز ا دیا

اسکرین گریبایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان کولمبو پہنچے تو قومی ٹیم کے اسکواڈ نے ان کا کھلے دل سے استقبال کیا اور حارث رؤف نے انہیں ڈیبیو کیپ پیش کردی۔خیال رہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ کی انجری…

بنگلادیش میں سینکڑوں دکانیں جل گئیں

تصویر بشکریہ رائٹرزبنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی مارکیٹ میں آتشزدگی سے سینکڑوں دُکانیں جل گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈھاکا کی مارکیٹ میں آگ لگنے کا واقعہ آج صبح دُکانیں کُھلنے سے قبل پیش آیا، کوکنگ آئل اور پلاسٹک جیسی…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کے ٹاس میں تاخیر

فائل فوٹوکولمبو میں ایک مرتبہ پھر بارش شروع ہوگئی جس کے بعد پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کا ٹاس مزید کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ایشیا کپ میں سُپر فور مرحلے کا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان شیڈول ہے تاہم مقررہ وقت پر…

پرتگال میں والد کی لاپرواہی سے 10 ماہ کی بچی گاڑی میں ہلاک

فائل فوٹوپُرتگال میں والد کی لاپرواہی کی وجہ سے 10 ماہ کی بچی کی گاڑی میں موت واقع ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق والد بچی کو گاڑی میں ہی بھول کر چلا گیا اور اس وقت وہاں کا درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔پرتگالی اخبار کے مطابق والد…

آپ طلاق کب لے رہی ہیں؟ صارف کا عنزیلہ عباسی سے سوال

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام پاکستانی معروف اداکارہ جویریہ عباسی اور اداکار و ہدایتکار شمعون عباسی کی بیٹی، نوبیاہتا عنزیلہ عباسی سے سوشل میڈیا صارف نے طلاق سے متعلق سوال پوچھ لیا۔سابقہ اداکارہ و ماڈل عنزیلہ عباسی نے گزشتہ روز اپنے فالوورز کے…

تائیوان کے وزیر کی ایلون مسک پر سخت تنقید

تائیوان وزیر خارجہ جوزف وو نے تائیوان کو چین کا اٹوٹ حصّہ کہنے پر ایلون مسک کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایلون مسک نے لاس اینجلس میں آل ان سمٹ میں چین کی خارجہ پالیسی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’بیجنگ کی پالیسی می ہمیشہ تائیوان کو چین…

کیربیئن لیگ میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ

پاکستان کے صائم ایوب مین آف دی میچ کا ایوارڈ لیتے ہوئےپاکستان کے صائم ایوب نے کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ گیانا ایمیزون واریئرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کے خلاف نصف سنچری…

ایران میں نئے سعودی سفیر

ایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی—تصویر بشکریہ سوشل میڈیاایران میں نئے سعودی سفیر عبداللّٰہ بن سعود العنزی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات تمام شعبوں میں مضبوط ہوں گے۔یہ بات ایران میں نئے سعودی سفیر…

ایران کا کرسٹیانو رونالڈو کو اسپیشل سِم دینے پر غور

فائل فوٹواسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور دیگر غیرملکی فٹبالرز کو ایران آنے پر مخصوص سِم کارڈ دیے جانے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ خصوصی سِم کارڈ ایران آنے والے غیرملکی فٹبالرز کو بغیر کسی پابندی کے انٹرنیٹ تک…

مراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2946 ہوگئی

فوٹو بشکریہ عرب میڈیامراکش میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 946 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 5 ہزار 674 ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ اسپتالوں میں بھی زخمیوں کا علاج کیا جارہا…