‘غدر 2’ جیسی فلموں کی کامیابی پریشان کن بات ہے، نصیرالدین شاہ

بھارت کے ممتاز اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ 'غدر 2' جیسی فلموں کی کامیابی پریشان کن بات ہے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نصیرالدین شاہ نے کہا کہ فلموں کی مقبولیت کا انحصار جنونیت پر ہوگیا ہے جو نقصان دہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ…

جوان کی کامیابی پر اکشے کی تعریف، شاہ رخ کا اظہار مسرت

بھارتی اداکار اکشے کمار کے فلم جوان کی کامیابی پر مبارکباد دینے پر شاہ رخ نے بھی خوشی کا اظہار کیا۔ کرپشن کے معاملات پر بنائی گئی شاہ رخ خان کی فلم جوان نے ریلیز کے ساتھ ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑنا شروع کردیے۔ فلم کی کمامیابی پر جہاں دیگر…

پاکستان نے 300 سے زائد رنز کا ہدف کتنی بار حاصل کیا؟

بھارت نے ایشیا کپ سپر فور کے میچ میں پاکستان کو جیت کےلیے 357 رنز کا ہدف دیا ہے، کولمبو میں اگر پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف ہدف کا تعاقب کرلیتی ہے تو یہ اس کا سب سے بڑا کامیاب تعاقب ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ ریکارڈز کا جائزہ لیں…

ایلون مسک کے ہاں ایک اور بچے کی پیدائش، نئی سوانح حیات میں انکشاف

ایلون مسک، فائل فوٹومعروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹیسلا کے بارے میں شائع ہونے والی ایک نئی سوانح حیات میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کے ہاں ایک اور بچے کی  پیدائش ہوئی جسے خفیہ رکھا ہوا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے…

شعیب اختر نے ویرات کوہلی کی تعریف کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تعریف کردی۔ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان کے خلاف بھارت نے شاندار  بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 اوورز میں دو وکٹوں پر 356 رنز بنائے، جس میں ویرات…

کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنیوالے ترک شہری کو 11 ہزار سال قید کی سزا

فاروق فتح اوزر، فوٹو ایکسترک کرپٹو کرنسی ایگزیکٹو اور اس کے دو بہن بھائیوں کو لاکھوں ڈالر کا فراڈ کرنے کے جرم میں 11 ہزار سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 29 سالہ فاروق فتح اوزر تھوڈیکس ایکسچینج ٹوٹنے کے بعد2021ء…

نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا منفرد انداز میں اعلان

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ نے اتوار کی شب اسکواڈ کا منفرد انداز میں اعلان کیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اسکواڈ کے فیملی ممبرز کی ویڈیو جاری کی گئی۔کیوی کرکٹرز کی اہلیہ، بچوں، منگیتر اور دادی نے شرٹ…

حارث رؤف، نسیم شاہ کی سری لنکا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف ایونٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے 2 فاسٹ بولرز کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ…

پاکستانی معیشت میں بہتری کیلئے اصلاحات کی حمایت کرتے رہیں گے، امریکا

میتھیو ملر، فائل فوٹوترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ ایسی اصلاحات کی حمایت کرتے رہیں گے جس سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آئے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا کہ امریکا پاکستان میں انتخابات کے…