ہمارے بولرز کیخلاف روہت شرما اور شُبمن گِل کے پاس پلان تھا، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہمارے فاسٹ بولرز کے خلاف روہت شرما اور شُبمن گِل کے پاس پلان تھا۔ بھارت کے خلاف میچ کے بعد پریزینٹشن کے دوران بات چیت میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں۔انہوں نے بھارتی…

لیبیا میں طوفان، ہلاکتیں 2 ہزار ہوگئیں

بحیرہ روم کے سمندری طوفان ’’ڈینیئل‘‘ سے لیبیا میں 2 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ ہزاروں لاپتا ہوگئے۔ لیبیا کے وزیر داخلہ عصام ابوزریبہ کے مطابق لاپتا افراد کی اکثریت کے سیلابی ریلوں میں بہہ کر سمندر میں ڈوب جانے کا خدشہ ہے۔سمندری…

ہمارے بیٹرز نے میچ کے دونوں دن شاندار بیٹنگ کی، روہیت شرما

بھارتی ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کہا ہے کہ ہمارے بیٹرز نے میچ کے دونوں دن شاندار بیٹنگ کی۔ پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں کامیابی کے بعد پریزنٹیشن کے دوران بات چیت کرتے ہوئے روہیت شرما کا کہنا تھا کہ گراؤنڈزمین کو…

کم جونگ اُن کی دورہ روس میں صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی دورہ روس میں کانفرنس میں شرکت کے ساتھ صدر پیوٹن سے بھی ملاقات متوقع ہے۔کریملن کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن کی شمالی کوریا سربراہ سے ملاقات ہوسکتی ہے، ضرورت ہوئی تو دونوں رہنما ون آن ون ملاقات کریں…

سکندرسندھوکی جانب سے صفدرچیمہ اورحکیم خان کے اعزازمیں عشائیہ

سکندرسندھوکی جانب سے صفدرچیمہ اورحکیم خان کے اعزازمیں عشائیہ دوستوں کی محبت اورچاہتوں کے شکرگزارہیں(صفدرچیمہ)۔ ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات ممتازپاکستانی بزنس مین مینجنگ ڈائریکٹرزھرۃ السیالکوٹ جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی سکندراحمدسندھونے…

سابق کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی

ہالینڈ میں پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ایمسٹرڈیم سے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خالد لطیف پر لوگوں کو ڈچ سیاستدان گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اُکسانے کا الزام ہے۔ہالینڈ کی عدالت نے پاکستان میں مقیم خالد…

مودی غیر ملکی مہمانوں سےگفتگو کے دوران ہنستے کیوں ہیں؟

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی غیر ملکی مہمانوں سے گفتگو کے دوران قہقہے کیوں لگاتے ہیں؟ سوشل میڈیا پر ایک خاتون نے یہ راز فاش کر دیا۔نئی دلی میں جی ٹوئنٹی کانفرنس کے دوران جو بائیڈن کو ایک گلاس پیش کیا گیا۔ بائیڈن نے پاس کھڑے نریندر مودی…

بھارت کی رنز کے اعتبار سے پاکستان کیخلاف سب سے بڑی کامیابی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں دو روز تک جاری رہنے والے ایک روزہ میچ میں بھارت…

مودی سے ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا، امریکی صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی سے انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا۔صدر بائیڈن نے ویتنام میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح مودی سے انسانی حقوق کے احترام کی اہمیت پر بات کی۔ان کا کہنا…

جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرا ون ڈے 6 وکٹوں سے جیت کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں…