شائقین کے ذہنوں میں اس لیے رہ گئی کیونکہ میرے گانے بہت مقبول تھے، شلپا شیٹی
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ مجھے کبھی بھی اپنی اداکاری کی صلاحیتیں دکھانے کے زیادہ مواقع نہیں ملے۔انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اتنا طویل عرصے تک شائقین کے ذہنوں میں اس لیے رہ گئی کیونکہ میری فلموں کے…