صادق سنجرانی، پرویز اشرف کا پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
فائل فوٹو چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاک بھارت میچ میں پاکستانی ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ قوم ٹیم کی بہترین کارکردگی کے لیے پر امید ہے.اُنہوں نے کہا ہے کہ…