جوان پہلی ہندی فلم، 2 دن میں 235 کروڑ کا بزنس
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ صرف 2 دن میں 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی ہندی فلم بن گئی۔فلم جوان جو 7 ستمبر کو ریلیز ہوئی، اُس نے ابتدائی دو دن میں بھارت میں تقریباً 128 کروڑ کا بزنس کیا ہے جبکہ دنیا بھر میں اس…