پاکستان، جنوبی افریقا ویمنز ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی۔پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے کراچی میں شروع ہوگی، پہلا ایک روزہ میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی…

انوشکا شیٹی نے باہوبلی کے بعد فلموں سے وقفہ لینے کی وجہ بتادی

انوشکا کا کہنا ہے کہ میں نے اس وقفے میں کوئی اسکرپٹ نہیں سنی۔بھارتی اداکارہ انوشکا شیٹی نے کہا کہ 'باہوبلی' مکمل کرنے کے بعد ایک پروجیکٹ کیلئے میرا وعدہ تھا اور اس کے بعد میں نے کچھ عرصے کا وقفہ لیا۔انوشکا شیٹی نے فلم 'باہوبلی' میں…

15 سال کی کوششوں کے بعد اسرائیل اور روس کا جوائنٹ فلم پروڈکشن معاہدہ

اسرائیل اور روس نے 15 سال کی کوششوں کے بعد گزشتہ روز جوائنٹ فلم پروڈکشن کے معاہدے پر دستخط کردیے۔اس بات کا اعلان روس کی وزارت ثقافت نے کیا ہے۔ وزیر ثقافت اولگا لیوبیمووا نے کہا کہ روس اور اسرائیل نہ صرف مشترکہ فلم پروڈکشن کریں گے بلکہ…

کنگ خان کا مداح کو جواب

اسکرین گریببالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کا پہلا شو آج صبح 6 بجے سنیما گھروں کی زینت بن گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بلآخر وہ دن آ ہی گیا جس کا کنگ خان کے مداحوں کو بےصبری سے انتظار تھا۔ بالی ووڈ کنگ کی فلم ’جوان‘ کا…

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض کا ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان

مشیرِ کھیل پنجاب وہاب ریاض نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمۂ اسپورٹس نے ارشد ندیم کے لیے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ ارشد ندیم نے حالیہ ورلڈ…

پاکستان کے 2 کھلاڑی پلیئر آف دی منتھ نامزد

----فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔اگست کے پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کے لیے پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شاداب خان کو نامزد کیا گیا ہے۔دونوں…

امریکی وزیرِ خارجہ نے یوکرینی ہم منصب کیساتھ فرینچ فرائز کھائیں

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن یوکرین کے دارالحکومت کیف میں اپنے ہم منصب دیمیترو کولیبا کے ساتھ ریسٹورنٹ پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں شخصیات نے امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی کے ریسٹورنٹ میں ملاقات کی اور اس دوران دونوں کو کھانے کے…

بھارت کیخلاف میچ میں شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ کو پسند آ گیا

—فائل فوٹوایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ حنا خان کو پسند آ گیا۔ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے بیٹنگ کرتے ہوئے جوتے کے تسمے کُھل گئے تھے…

اسقاطِ حمل آئینی طور پر غیر مجرمانہ عمل قرار

--فائل فوٹومیکسیکو میں اسقاطِ حمل کو آئینی طور پر غیر مجرمانہ عمل قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی سپریم کورٹ نے حکومتی اقدام کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریپ کی صورت میں…

پاکستانی، بنگلا دیشی، سری لنکن ٹیمیں کولمبو کیلئے روانہ

پاکستان، بنگلا دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں لاہور کے ہوٹل سے کولمبو کے لیے ایئر پورٹ روانہ ہو گئیں۔ تینوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے سری لنکا کے درالحکومت کولمبو روانہ ہوں گی۔پاکستان ایشیا کپ میں اپنا سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ 10 ستمبر…