عمران عباس کی روضۂ حضرت علی ؓ پر حاضری

فوٹو— اسکرین گریبپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے حضرت علی ؓ کے روضۂ مبارک پر حاضری دی ہے۔عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عراق سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اُنہیں اس ویڈیو میں عراق میں موجود مقدس…

پرینیتی چوپڑا، راگھو چڈھا کے استقبالیے کا دعوت نامہ وائرل

—فائل فوٹوبالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا کے شادی کے استقبالیے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی شادی 24 ستمبر کو ادے پور میں ہو گی جبکہ شادی کی مختلف…

ال پاچینو اور نور الفلاح نے بیٹے کی پیدائش کے 3 ماہ بعد راہیں جدا کرلیں

ال پاچینو اور ان کی نوجوان گرل فرینڈ نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ بعد راہیں جدا کرلیں۔29 سالہ نور نے بچے کی مکمل کسٹڈی کیلئے لاس اینجلس میں قانونی درخواست جمع کروا دی ہے۔نور نے عدالت میں کہا کہ وہ ال پاچینو کو بیٹے کی تعلیم، مذہب، علاج…

جیو فلمز کی ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے ہدایت کار بلال لاشاری اکیڈمی ایوارڈز کیلئے سلیکشن کمیٹی میں…

اکیڈمی (آسکر) ایوارڈز کےلیے پاکستان سے فلموں کے انتخاب کےلیے پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے اپنے نئے اراکین کا اعلان کردیا۔جیو فلمز کی پیشکش ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے ہدایت کار بلال لاشاری بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں۔ پاکستانی اکیڈمی…

شاہ رخ خان سنیما کے وہ دیوتا ہیں جن کی بھارت کو ضرورت ہے، کنگنا رناوٹ

بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ کنگنا رناوٹ نے شاہ رخ خان کیلئے بہت اکرام کا اظہار کیا ہے۔کنگنا نے نئی فلم 'جوان' دیکھنے کے بعد کہا کہ شاہ رخ خان سنیما کے وہ دیوتا ہیں جن کی بھارت کو ضرورت ہے۔یہ بات اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھی،…

چوہدری وجاہت حیسن کاچوہدری نوازرشیدریحانیہ اوردیگرساتھیوں کے اعزازمیں عشایئہ

انشااللہ پورے ضلع گجرات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔ چوہدری حسین الہی نے حلقہ 68میں ریکارڈترقیاتی کام مکمل کرائے(چوہدری وجاہت حسین)۔ دبئی(نیوزڈیسک)گزشتہ رات ٹانڈہ کی معروف سماجی وسیاسی شخصیت چئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای…

سپر فور کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے اگلے دس روز تک کولمبو شدید بارش کی زد میں رہے گا۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں اگلے میچز کولمبو میں ہوں گے، کولمبو میں آنے والے دنوں میں بارش کی پیش گوئی ہے، جس کے باعث میچز کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، کولمبو میں…

برطانیہ میں ہلاک پاکستانی بچی کے دادا کی مفرور بیٹے سے تحقیقات میں تعاون کی اپیل

سارہ کی موت کی تفتیش میں عرفان شریف اور بینیش بتول برطانوی پولیس کو مطلوب ہیں۔برطانیہ میں ہلاک ہونے والی پاکستانی بچی سارہ شریف کے دادا محمد شریف نے مفرور بیٹے سے پوتی کی موت کی تحقیقات میں تعاون کی اپیل کردی۔گذشتہ روز سارہ کے والدین…

پاکستان، جنوبی افریقا ویمنز ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی۔پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے کراچی میں شروع ہوگی، پہلا ایک روزہ میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی…

انوشکا شیٹی نے باہوبلی کے بعد فلموں سے وقفہ لینے کی وجہ بتادی

انوشکا کا کہنا ہے کہ میں نے اس وقفے میں کوئی اسکرپٹ نہیں سنی۔بھارتی اداکارہ انوشکا شیٹی نے کہا کہ 'باہوبلی' مکمل کرنے کے بعد ایک پروجیکٹ کیلئے میرا وعدہ تھا اور اس کے بعد میں نے کچھ عرصے کا وقفہ لیا۔انوشکا شیٹی نے فلم 'باہوبلی' میں…