میٹا نے چینی نظریے سے متاثرہ ہزاروں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے
میٹا، فائل فوٹومیٹا نے اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بک اور انسٹاگرام پر موجود چینی نظریے سے متاثرہ ہزاروں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، میٹا نے تقریباً 7,700 فیس بک اکاؤنٹس اور 954 پیجز، 15 گروپس اور…