بنگلادیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی

ایشین گیمز میں پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے، ایتھلیٹ تامین خان پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان نے ایشین گیمز میں اچھی پرفارمنس کی اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں ان کا پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ…

محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار

فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کا اوور سیز…

فلم ’جوان‘ کا پہلا ٹریلر ، شاہ رخ خان نے ٹرین ہائی جیک کرکے عالیہ بھٹ کی ڈیمانڈ کر دی

فائل فوٹوبالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کے مداحوں کا انتظار بس اب ختم ہونے کو ہے، ایکشن سے بھر پور فلم ’جوان‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا جبکہ فلم 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔ایکشن، ڈرامہ، تھرل، رومانس سے بھر پور اس فلم میں شاہ رخ خان…

باتھ سپا یونیورسٹی کی 5ویں گریجوئشن تقریب

باتھ سپایونیورسٹی اکیڈمک سینٹر (راس الخیمہ) نے دبئی  میں گریجویشن کی تقریب منائی  تقریب میں 165 انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگراموں سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباوطالبات کوڈگریوں سے نوازاگیا۔۔ دبئی(اردوویکلی)::گزشتہ دنوں دبئی کے ایک…

سنی دیول نے ایئر پورٹ پر مداح کے سیلفی لینے پر غصہ کرنے کی وجہ بتادی

سنی دیول، فائل فوٹو بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول نے ایئر پورٹ پر مداح کے سیلفی لینے پر غصّہ کرنے کی وجہ بتا دی۔کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر سنی دیول کی ائیر پورٹ سے مداح کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں اُنہیں مداح کے سیلفی…

شاہ رخ خان کا تامل فلم انڈسٹری کیساتھ کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟

شاہ رخ خان، فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے تامل فلم انڈسٹری کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔شاہ رخ خان نے گزشتہ روز چنئی کے سائی رام انجینئرنگ کالج میں اپنی نئی فلم ’جوان‘ کی آڈیو لانچ کی تقریب میں شرکت کی۔ اُنہوں نے اس…

بھارتی شہری نے بیوی کو ہراساں کرنے پر بہنوئی کا قتل کرکے جسم کے ٹکڑے کر ڈالے

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا بھارتی شہر ممبئی کے رہائشی نے بیوی کو ہراساں کرنے پر بہنوئی کو قتل کر کے اس کے جسم کے ٹکڑے کر ڈالے۔بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق پولیس کی جانب سے پوچھ گچھ  کرنے پر ملزم نے بہنوئی کے سفاکانہ قتل کا اعتراف…

کریتی سینن کا چنکی پانڈے کیساتھ کیا رشتہ ہے؟

کریتی سینن، فائل فوٹوبالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ اداکار چنکی پانڈے کی رشتے دار ہیں۔متعدد ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی کریتی سینن کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ان کے کسی بھی…

کویت میں سیاستدانوں کی نجی زندگی کنٹرول کرنے کیلئے نیا قانون نافذ کرنے کی تجویز

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاکویت کی ایک خاتون وکیل نے اراکین اسمبلی اور وزراء کی نجی زندگیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے نیا قانون نافذ کرنے کی تجویز دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق بدھ کو کویتی وکیل ایڈووکیٹ اریج عبدالرحمٰن حمادہ نے قومی اسمبلی میں ایک…

ابرار الحق اور ایمان علی ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، ’رانو‘ جلد ریلیز کیا جائے گا

پاکستانی گلوکار ابرار الحق اور اداکارہ و ماڈل ایمان علی لمبے وقفے کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ گلوکار کا نیا پنجابی گانا ’’رانو‘‘ جلد ریلیز کیا جائے گا۔جنگ جیو ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے گانے کے ہدایتکار اسد ممتاز نے بتایا کہ گانے کی…