پاک بھارت ٹاکرا آج، بارش کے امکانات کم ہوگئے

فائل فوٹوایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت آج مدمقابل ہوں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔دوسری جانب سری لنکا کے شہر پالے کیلے کا موسم بہتر ہوگیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش کے امکانات کم ہوگئے…

برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت محمد الفائد انتقال کرگئے

فائل فوتوبرطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت مصری نژاد محمد الفائد 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ لندن کے ریجنٹس پارک مسجد میں ادا کی گئی۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق محمد الفائد پرتعیش اشیاء کے اسٹور Harrods اور …

رجنی کانت کیلئے 100 کروڑ کا چیک اور لگژری گاڑی کا تحفہ

سپر اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم 'جیلر' کی کامیابی پر انہیں 100 کروڑ روپے کا چیک اور بی ایم ڈبلیو گاڑی کا تحفہ دیا گیا۔ رجنی کانت سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بھارتی اداکار بن گئے۔بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم 'جیلر' عالمی سطح…

برادری سے باہر شادی کرنے پر والد کو مخالفت کا سامنا کرنا پڑا تھا، امیتابھ بچن

لیجنڈ ادکار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ والد نے برادری سے باہر شادی کی جس پر ان کی بہت مخالفت ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ سروجنی نائیڈو نے برادری سے باہر شادی کرنے پر بھی والد کی حمایت کی تھی۔ٹی وی پروگرام 'کون بنے گا کروڑ پتی' میں سروجنی…

مادھوری ڈکشٹ کا بیٹوں کیلئے جذباتی پیغام

بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کو اپنےدونوں صاحبزادوں کی یاد آئی تو انہوں نے جذباتی پیغام لکھ ڈالا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے نوٹ میں اپنے دونوں بیٹوں آریان اور ریان کو…

راج کمار ہیرانی کی اگلی فلم کا مرکزی کردار کون؟ عامر خان یا رنبیر کپور

بالی ووڈ کے دو ستاروں عامر خان اور رنبیر کپور کے درمیان راج کمار ہیرانی کی اگلی فلم کا حصہ بننے کی دوڑ شروع ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج اپنی فلم ڈنکی کی عکاس بندی کے بعد کی سرگرمیوں میں راج کمار ہیرانی نے اپنا اگلا پروجیکٹ…

امریکا کے لیے پاکستان کی اپنی حیثیت ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

فائل فوٹوامریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مارگریٹ مک کلاوڈ نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے پاکستان کی اپنی حیثیت ہے۔جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کسی بھی صورت پاکستان کو کسی دوسرے ملک کی عینک سے نہیں دیکھتا۔مک کلاوڈ کا…

دلقیر سلمان کو مغلظات والے مکالموں میں مشکل ہوئی، پوجا گور

اداکارہ پوجا گور کا کہنا ہے کہ دلقیر سلمان کو 'گنز اینڈ گلاب' کی عکسبندی کے دوران مغلظات والے مکالمے ادا کرنے میں بہت مشکل پیش آئی تھی۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے پوجا نے کہا کہ سیٹ پر جب وہ گالیاں بکتے ہوئے اٹکتے تو دیگر افراد ان کا…

میچ سے قبل پاک بھارت سابق کرکٹرز کا ٹاکرا

ایشیا کپ 2023ء میں بڑے میچ سے پہلے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز کا ٹاکرا ہوا۔جیو نیوز اور بھارتی ٹی وی اب تک پر ہونے والے ٹاکرے میں سابق کپتان معین خان، سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق اور سکندر بخت جبکہ بھارت کے سابق کپتان…

ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑیوں میں گھل مل گئے

ایشیا کپ میں کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں کل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ سے قبل ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑیوں میں گھل مل گئے۔میدان میں جب مقابلہ ہوگا تو ہوگا، میچ سے پہلے پریکٹس کی سائیڈ لائن پر پاکستانی اور بھارتی…