سلمان بٹ نے شاہین آفریدی کے پہلے اسپیل کی تعریف میں کیا کہا؟
قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اسپیل کو دنیا کے بڑے بڑے بیٹرز کے لیے امتحان قرار دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ سب کو علم ہے شاہین آفریدی کا نیا بال اندر آتا ہے اور وہ…